Al Noor Farmers Shop

Al Noor Farmers Shop

  • Chak No 1/1RA, Renala Khurd Renala Khurd district Okara, Punjab - Renala Khurd, Pakistan
  • +923457388403
  • rao341ramzan@gmail.com
  • No ratings found yet!
  • Al Noor Farmers shop
  • 03557388403
  • 03457388403
  • Bank Al Habib
  • 55870081000459018
  • Products
  • Reviews
  • Vendor Biography
8Products found
View
Filter
  • S-S-P single super phosphate

    SSP fertilizer ;

    نائٹروجن 0%,
    فاسفورس 16%,
    سلفر 11%,
    کیلشیم 19%,
    زنک 1 %.
    یہ ایک Slow Release fertilizer ہے. اسکے استعمال میں NPK Powder ka استعمال کریں.
    یہ Single Super Phosphate (SSP) پودے کی جڑوں کی نشونما ک لئے استعمال کیا جاتا ہے. خوارک بنانے کے عمل میں میں بھی پودے ک لئے کارآمد ہے.
    اس سے پودے کی کوالٹی بہتر ہوتی ہے
    دو سے تین بیگ فی ایکڑ استعمال کریں
    ڈی اے پی سے بہتر کم خرچ زیادہ پیداور

    S-S-P single super phosphate

     2,800 3,200
  • Pole humic

    ہیومک ایسڈ کا استعمال کیوں ضروری ہے ؟
    👈ہیومک ایسڈ زمین کو نرم اور بھر بھرا کرتا ہے۔
    👈ہیومک ایسڈ پودوں کو کھادوں کی دستیابی میں بہترین معاون ہے۔
    👈 زمین سے کلر اور کھارے پن کو ختم کرنے میں معاون ہے۔
    👈 زمین کی وتر برقرار رکھنے کی صلاحیت بڑھاتا ہے۔
    👈کرم کش ادو یا ت کے مضر اثرات کو کم کرنے میں ہیومک ایسڈ کا اہم کردار ہے۔
    👈کھادوں کی زیادتی کے اثرات کی نفی کرتا ہے
    پودوں کی بہترین نشوونما میں ہیومک ایسڈ کا استعمال ضروری ہے۔
    👈زمین میں نامیاتی مرکبات 60سے 70فیصدتک ہیومک مواد، ہیومک ایسڈ اور فلوک ایسڈپر مشتمل ہوتے ہیں۔ ہیومک موادکا بڑا حصہ ہیومک ایسڈ ہے جو گہر ی بھور ی رنگت کا ہوتا ہے۔
    👈 یہ زمین کی طبعی اور کیمیائی خصوصیات کو مرتب کرتا ہے۔
    👈 ہیومک ایسڈ بودا ر نامیاتی تیزاب کا مرکب ہے جس میں پوٹاشیم سلفر نائٹرو جن اور فاسفور س کی مختلف مقدار کے ساتھ کیلشیم میگینیشم کاپر اور زنک بھی موجود ہوتے ہیں۔
    👈یہ زمین کے نامیاتی درجے کو بڑھاتے ہیں اور اچھی پیداوار کے حصول میں سازگار ثابت ہوتے ہیں۔
    👈ہیومک ایسڈ کھادوں کی زیادتی سے پیداہونے والے نامناسب اثرات کی نفی کرتا ہے ۔
    👈کھادوں کے ساتھ اس کا استعمال کھادوں کی افادیت کوبڑھا دیتا ہے۔
    👈 ہیومک ایسڈ کا استعمال تجرباتی بنیادوں پر بہت سی فصلوں، سبزیوں، پھلوں اور اجناس پر کیاگیا جس کے خاطرخوا ہ نتائج سامنے آئے ہیں۔
    👈کرم کش ادو یا ت کے مضر اثرات کو کم کرنے میں ہیومک ایسڈ خاطرخواہ کرداراداکرتا ہے اس طرح یہ ماحولیاتی آلود گی کوکم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو تا ہے۔
    ہمارے پاس بہترین کوالٹی اور مکمل گارنٹی کے ساتھ امپورٹڈ و لوکل لیکورڈ اور دانے دار پیومک ایسڈ دستیاب ہے۔

    _نوٹ:- ہمارے ہاں سلفر، میگنیشیم سلفیٹ، فاسفورک ایسڈ، کاپر سلفیٹ، بورک ایسڈ، ایس او پی، ایم اے پی، این پی کے 20-60-6 این پی کے 60-10-10 ، این پی کے 20-20-20, ہیومک ایسڈ، زنک سلفیٹ، امائینو ایسڈ، اورفیرس سلفیٹ امپورٹڈ کھادیں دستیاب ہیں۔

    3ltr

    20ltr

    200ltr

    Available stock

     

    Pole humic

     2,600
  • Glygosit

    گلاءفوسیٹ کاشت کرنے سے پہلے کھیت میں آ گی ہوئی جڑی بوٹیوں جیسے ڈیلا ، کھبل گھاس، اٹ سٹ وغیرہ کی تلفی کریں ۔ گلاءفوسیٹ سے باغات میں موجود ہر قسم کی جڑی بوٹیوں کی تلفی کر یں گلائفوسیت ایک مکمل سرائیت پر زہر ہے گلاءفوسیت سخت جان دائمی موسی اور سالانہ جڑی بوٹیوں کے خلاف نہایت موثر
    گلاءفوسیٹ تمام اگی ہوئی جڑی بوٹیوں کا مکمل صفایا کرتی

    Glygosit

     1,500
  • Trai Altra

    ٹرائی الٹرا گندم کا شہکار

    ٹرائی الٹرا گندم کی فصل میں موجود تمام گھاس نما جڑی بوٹیوں کا مکمل حال ٹرائی الٹرا نام ہی کافی ہے۔

    400ml فی ایکڑ

    Trai Altra

     1,400
  • Potash 30%

    ایم ایس انٹرپرائزز اور ایگرو پول فرٹیلائزر
    پول پوٹاش
    فعال اجزاء: پوٹاش k2O (وزن% 30)
    دوسرے کیمیکلز کے ساتھ
    ممپوٹاش بنیادی طور پر فصل کی پیداوار میں اضافے اور جڑوں کے بالوں کی نشوونما اور پودوں کے پتوں کو رنگنے اور مٹی کی تیزابیت کو بے اثر کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
    سب سے اہم لیکوڈ فارم سے استمعال کریں
    100% زمین کے استمعال کے لیے

    Potash 30%

     7,500 8,000
  • Galaxy Mustard F1 hybrid Canola Seeds

    ہائبرڈ بیج سرسوں Galaxy Mustard
    پیک سائز: 2 کلو گرام
    بہترین پیداواری صلاحیت
    جھاڑی دار پودا مضبوط تنا فصل گرنے سے محفوظ
    30 سے35من پیداواری صلاحیت
    اگیتی اود درمیانی کاشت کے لیے بہترین

  • Pole NPS Bio-Stimulant 10:15:17

    پول این پی ایس کی نمایاں خصوصیات فاسفورس اور نائٹروجن کی جڑوں تک مکمل فراہمی ۔ نتیجتاً صحت مند جڑیں اور فصل کی شروع سے ہی زیادہ بڑھوتری ۔ مکئی کا خوراک بنانے کا عمل انتہائی تیز ، اور فاسفورس اور نائٹروجن سلفر کی لیے عرصے تک پودے کو فراہمی ۔ ٹیکنالوجی کی بدولت پول این پی ایس عام کھادوں کی نسبت زیادہ تیز اور آسانی پودوں کی جڑوں کو نقصان نہیں پہنچاتی ۔ پول این پی ایس سے پودے بڑھوتری کے مراحل وقت پر مکمل کرتے ہوے بھر پور پیداوار کی طرف گامزن ہوتی ہے ۔مضبوط تنا ، صحت مند جڑیں چوڑے پتے زیادہ جھاڑ بہتر نشو و نما۔ پول این پی ایس کم خرچ بہترین رزلٹ

  • Pole BOP (bio-organo phosphate)

    پول بی اؤ پی 3 سے 4 بوری بوقت بجائی بذریعہ چھٹہ استعمال کرنے سے
    1 – فصل کے تمام مراحل پر فاسفورس کی فراہمی
    2 – زمین نرم ، بھربھری اور مسام دار
    3 – زمین دوست خوردبینی رائزو بیکٹیریا کی تعداد و حیاتیاتی سرگرمیوں میں خاطر خواہ اضافہ
    4 – زمین کا وتر دیر پا رہتا ہے ۔
    5 – کم پی ایچ کی وجہ سے فاسفورس کی پودوں کو مکمل دستیابی۔
    6 – زمین میں نامیاتی مادہ میں اضافہ
    7۔ پول بی اؤ پی میں موجود جرثومے تیزابی مادے خارج کر کے زمین سے فاسفورس کو قابل استعمال بناتے ہیں ۔
    8 – بیج کا یکساں اگاو ، مضبوط جڑیں اور بہتر پھیلاو
    9 – زمین میں ہوا اور پانی کی بہتر ترسیل