• Maize Fodder PAK AFGOI

    Pack Size: 20 kg
    پاکستان میں کاشت ہونے والے چاروں میں غذائی اجزاکی قلت اور ان سے حاصل ہونے والے سبز چارے کی کمی کے باعث جانور کی غذائی ضروریات پوری نہیں ہو پاتیں۔ دوران سال مئی ، جون اور اکتوبر ، نومبر جب بالترتیب ربیع اور خریف کے چارے ختم ہو رہے ہوتے ہیں تو اس وقت زمینداروں کو سبز چارے کی شدید کمی کا سامنا کرتا پڑتا ہے ۔ اس مسئلے کے حل کیلئے جالندھر پرائیٹ لمیٹڈ کی پاک افگوئی کے استعمال سے نہ صرف خوراک کی لاگت میں کمی کی جا سکتی ہے بلکہ جانوروں کے دودھ اور گوشت کی اضافی پیدوار سے زیادہ منافع کمایا جا سکتا ہے ۔ پاک افگوئی موسم بہار اور خزاں دونوں کیلئے موزوں ترین ہے ۔

  • Maize Fodder SG-2002

    Net weight: 20 Kg
    High quality corn seed for animal green food good for silage
    “Pak Afgoi” is widely used in live stock industry
    Mainly used for silage and animal green food
    Home delivery all over Pakistan

Main Menu