All Cereal Crops
-
Maize Fodder PAK AFGOI
Pack Size: 20 kg
پاکستان میں کاشت ہونے والے چاروں میں غذائی اجزاکی قلت اور ان سے حاصل ہونے والے سبز چارے کی کمی کے باعث جانور کی غذائی ضروریات پوری نہیں ہو پاتیں۔ دوران سال مئی ، جون اور اکتوبر ، نومبر جب بالترتیب ربیع اور خریف کے چارے ختم ہو رہے ہوتے ہیں تو اس وقت زمینداروں کو سبز چارے کی شدید کمی کا سامنا کرتا پڑتا ہے ۔ اس مسئلے کے حل کیلئے جالندھر پرائیٹ لمیٹڈ کی پاک افگوئی کے استعمال سے نہ صرف خوراک کی لاگت میں کمی کی جا سکتی ہے بلکہ جانوروں کے دودھ اور گوشت کی اضافی پیدوار سے زیادہ منافع کمایا جا سکتا ہے ۔ پاک افگوئی موسم بہار اور خزاں دونوں کیلئے موزوں ترین ہے ۔₨ 5,200Maize Fodder PAK AFGOI
₨ 5,200 -
Akbar 19 Wheat Seeds
Seed requirement: 50-60 Kg
Sowing time: 1st Nov-20th Dec
Plant Height: 105-115 cm
Duration: 140-145 days
Average yield: 50-55 mounds/acre
Potential yield: 70-75 mounds/acre
Resistant to lodging
Good protein and zinc content₨ 5,250Akbar 19 Wheat Seeds
₨ 5,250 -
-