Bio Organic Phosphate
₨ 2,800
Net weight: 50 Kg
ڈی اے پی کی بڑھتی ہوئی قیمت کو دیکھتے ہوئے گندم کی فصل میں پہلے کی طرح ڈی اے پی کا استعمال ممکن نہیں رھا لہذا آپ ڈی اے پی کی کم مقدار کے ساتھ دو بوری ہائی ویگورو بائیو آرگینو فاسفیٹ کھاد کا استعمال کریں۔ اس میں موجود فاسفورس ، نامیاتی مادہ ، پلانٹ گروتھ ہارمون اور فاسفورس حل کرنے والے بیکٹیریا زمیںن کی اصلاح کے ساتھ باقی کھادوں کی لمبے عرصے تک دستیابی کو یقینی بناتے ہیں۔ کم خرچ میں دگنا منافع۔
ہائی ویگورو — بین الاقوامی معیار کی راک فاسفیٹ سے تیار شدہ ایک انتہائی نایاب فاسفورسی کھاد ہے ۔۔
1۔ ہائی ویگورو فاسفورس پودے کو اگنے سے لے کر ہر مرحلے تک دستیاب ۔۔
2۔ہائی ویگورو اساسی زمینوں میں بھی فاسفورسی انجماد (P-fixation) سے محفوظ رکھے
3۔حیاتیاتی و نامیاتی خصوصیات کی وجہ سے انتہائی موثر ۔۔
4۔ فاسفورس کی لگاتار فراہمی کے بایس ہر فصل میں دانے وزنی اور زیادہ کپاس کی فصل میں ٹنڈے وزنی اور زیادہ ۔۔

Vendor Information
- Store Name: GrowTech Official
- Vendor: GrowTech Official
- Address: Islamabad Capital Territory - Islamabad
- No ratings found yet!
Reviews
There are no reviews yet.