Delinted cotton seed CKC-6
₨ 6,500
Pack Size: 4 kg
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 50 تا 60 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 25 تا 35 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)
گلابی سنڈی کے خلاف جین کی طاقت زیادہ سے زیادہ 80 فیصد تک ہے جو کہ بعد میں کم ہو کر 60 فیصد تک رہ جاتی ہے۔ لہازا ستمبر اور اکتوبر میں فصل گلابی سنڈی سے متاثر ہوسکتی ہے
جڑ اور پتے کی پھپھوندی کے حملے کی صورت میں قدرے کم قوتِ مدافعت رکھتی ہے
لہذا کسان حضرات نقصان کے پیش نظر ان ورائٹیز کو کم سے کم رقبہ پر کاشت کریں
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں قسم

Vendor Information
- Store Name: Weltop Seeds Company
- Vendor: Weltop Seeds Company
- Address:
- No ratings found yet!
Reviews
There are no reviews yet.