VIVI POWER WS NPK 15:15:15
₨ 8,800
Pack Size: 10 kg
It is pure and balanced fertilizer combined with EDTA chelated micronutrients (Boron, copper, iron, manganese, molybdenum, zinc).
Improves root and shoot growth, vegetative growth and gives high quality buds and fruits. Chelated micronutrients are fully available. Presence of Sulphur, magnesium and micronutrients contributes to the production of chlorophyll and supports general plant metabolism.
یہ خالص اور متوازن کھاد ہے جس میں ای ڈی ٹی اے چیلیٹڈ مائکرونیوٹرینٹس (بوران، کاپر، آئرن، مینگینیز، مولیبڈینم، زنک) شامل ہیں۔
جڑ اور تنے کی نشوونما، پودوں کی نشوونما کو بہتر بناتا ہے اور شگوفہ سازی کے عمل کو بڑھاتا ہے ۔ چیلیٹڈ مائکرونیوٹرینٹس مکمل طور پر پودوں کو دستیاب ہوتے ہیں۔ اگر کسی جڑی بوٹی یا کیڑے مار زہر کی وجہ سے فصل کسی بھی قسم کے دباو کا شکار ہو جائے تو اس NPK کو فولیئر سپرے کرنے سے بہترین نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔
استعمال:
2.5-5 کلو فی ایکڑ فلڈ کریں یا
ایک کلو 100 لیٹر پانی میں ملا کر پودوں پہ سپرے کریں۔

1 Review For This Product
Vendor Information
- Store Name: Vivigro
- Vendor: Vivigro
- Address:
- No ratings found yet!
by manshoor
great product