-
CS 200 Orbit cotton seeds
Pack Size: 5 Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
₨ 5,400CS 200 Orbit cotton seeds
₨ 5,400 -
Fuzzy Cotton seeds WELTOP-421
Pack Size: 10 Kg
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 70 تا 90 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 50 تا 65 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)، موسمی کاشت 40 تا 50 من فی ایکڑ
موسمیاتی تغیر اور گرمی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت، گرم مرطوب ماحول اور بارشی موسم میں بھی بہترین
جھاڑی نما خوبصورت پودا، مضبوط تنا، لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت
پتے کا سائز درمیانہ، چھوٹا، سفید مکھی اور سبز تیلے کا حملہ نسبتا کم
ٹینڈے کا سائز موٹا، ٹینڈوں کی تعداد بہت زیادہ ہونے کی بدولت ریکارڈ پیداوار کی حامل
جڑ اور پتوں کی فنگس کے خلاف بہترین قوت مدافعت
اگیتی درمیانی اور گندم کے بعد موسمی کاشت کے لیےیکساں موزوںصرف 110 سے 120 دن میں فصل بھرپور چنائی کے لیے تیار
₨ 7,000Fuzzy Cotton seeds WELTOP-421
₨ 7,000 -
Delinted seeds WELTOP-421
Pack Size: 5 Kg
Delinted and graded seeds
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 70 تا 90 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 50 تا 65 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)، موسمی کاشت 40 تا 50 من فی ایکڑ
موسمیاتی تغیر اور گرمی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت، گرم مرطوب ماحول اور بارشی موسم میں بھی بہترین
جھاڑی نما خوبصورت پودا، مضبوط تنا، لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت
پتے کا سائز درمیانہ، چھوٹا، سفید مکھی اور سبز تیلے کا حملہ نسبتا کم
ٹینڈے کا سائز موٹا، ٹینڈوں کی تعداد بہت زیادہ ہونے کی بدولت ریکارڈ پیداوار کی حامل
جڑ اور پتوں کی فنگس کے خلاف بہترین قوت مدافعت
اگیتی درمیانی اور گندم کے بعد موسمی کاشت کے لیےیکساں موزوںصرف 110 سے 120 دن میں فصل بھرپور چنائی کے لیے تیار
₨ 4,500Delinted seeds WELTOP-421
₨ 4,500 -
Fuzzy Cotton seed SAIM-102
Pack Size: 10 Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
سنگل جین کپاس کی سپیشل ورائٹی
گرمی برداشت کرنے کی صلاحیت بے مثال
چھوٹے پتوں کا حامل سخت جان پودا
اگیتا پھل تیار کرنے کی بھرپور صلاحیت
جڑ اور پتوں کی فنگس کے خلاف بہترین قوت مدافعت
موٹا ٹینڈا وزن دار پھٹی زبردست پیداواری صلاحیت
صرف 110 سے 120 دن میں فصل بھرپور چنائی کے لیے تیار
گندم کے بعد کاشتہ کپاس کےلیے موزوں ترین انتخاب
₨ 4,500Fuzzy Cotton seed SAIM-102
₨ 4,500 -
Fuzzy Cotton seed CKC-8
Pack Size: 10 Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے محفوظ
ٹینڈوں کا سائز درمیانہ ہے، درمیانی پیداوار کی حامل ہے
گلابی سنڈی کے خلاف جین کی طاقت زیادہ سے زیادہ 80 فیصد تک ہے جو کہ بعد میں کم ہو کر 60 فیصد تک رہ جاتی ہے لہزا ستمبر اور اکتوبر میں فصل گلابی سنڈی سے متاثر ہو سکتی ہے
نیم جھاڑی دار پودا، قد آور ورائٹی
ٹینڈوں کا سائز درمیانہ، موٹا اچھی پیداوار کی حامل ہے
جڑ اور پتے کی پھپھوندی کے حملے کی صورت میں قوتِ مدافعت رکھتی ہے
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیے موزوں قسم
پیداواری صلاحیت: 50 تا60 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)
اور درمیانی کاشت: 30 تا 40 من فی ایکڑ
₨ 7,500Fuzzy Cotton seed CKC-8
₨ 7,500 -
Delinted Cotton seed CKC-8

₨ 5,000Delinted Cotton seed CKC-8
₨ 5,000 -
Delinted Cotton seed MNH Super Gold
Pack Size: 5 Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے محفوظ
نیم جھاڑی دار پودا، قد آور ورائٹی
طاقتور بھاری میرا زمینوں میں کاشت کے لیے موزوں ہے
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیے موزوں قسم
پیداواری صلاحیت: 50 تا70 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)
اور درمیانی کاشت: 30 تا 40 من فی ایکڑ
₨ 5,000 -
Fuzzy Cotton seed MNH Super Gold

₨ 7,500Fuzzy Cotton seed MNH Super Gold
₨ 7,500 -
Fuzzy Cotton seed Silver Queen-6
Pack Size: 10 Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے محفوظجھاڑی نما خوبصورت پودا لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت
گہری سبز رنگت کی بدولت خوراک سازی اور بڑھوتری کا عمل قدرے تیز
ٹینڈے کا سائز موٹا ، ٹینڈوں کی تعداد زیادہ ہونے کی بدولت ریکارڈ پیداوار کی حامل ورائٹی
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیے موزوں قسم
پیداواری صلاحیت: 60 تا70 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)
اور درمیانی کاشت: 40 تا 50 من فی ایکڑ
₨ 8,000Fuzzy Cotton seed Silver Queen-6
₨ 8,000 -
Delinted cotton seed Silver Queen-6
Pack Size: 5 Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے محفوظجھاڑی نما خوبصورت پودا لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت
گہری سبز رنگت کی بدولت خوراک سازی اور بڑھوتری کا عمل قدرے تیز
ٹینڈے کا سائز موٹا ، ٹینڈوں کی تعداد زیادہ ہونے کی بدولت ریکارڈ پیداوار کی حامل ورائٹی
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیے موزوں قسم
پیداواری صلاحیت: 60 تا70 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)
اور درمیانی کاشت: 40 تا 50 من فی ایکڑ
₨ 5,500 -
Delinted cotton seed YU-2424
Pack Size: 5 Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
اگیتی کاشت کے لیے تیار کردہ کپاس کی سپیشل ورائٹیگلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے محفوظ
جھاڑی نما خوبصورت پودا لمبی ثمردار شاخیں
ٹینڈے کا سائز موٹا ، ٹینڈوں کی تعداد زیادہ ہونے کی بدولت ریکارڈ پیداوار کی حامل ورائٹی
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیے موزوں قسم
پیداواری صلاحیت: 70 تا80 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)
اور درمیانی کاشت: 50 تا 60 من فی ایکڑ
₨ 5,500Delinted cotton seed YU-2424
₨ 5,500 -
Fuzzy cotton seed YU-2424
Pack Size: 10 Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
اگیتی کاشت کے لیے تیار کردہ کپاس کی سپیشل ورائٹیگلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے محفوظ
جھاڑی نما خوبصورت پودا لمبی ثمردار شاخیں
ٹینڈے کا سائز موٹا ، ٹینڈوں کی تعداد زیادہ ہونے کی بدولت ریکارڈ پیداوار کی حامل ورائٹی
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیے موزوں قسم
پیداواری صلاحیت: 70 تا80 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)
اور درمیانی کاشت: 50 تا 60 من فی ایکڑ
₨ 8,000Fuzzy cotton seed YU-2424
₨ 8,000 -
Fuzzy cotton seed CYTO-2024
Pack Size: 10 Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
ملائم پتا رکھنے والی منفرد ورائٹیسبز تیلے اور سفید تیلے کے خلاف زبردست قوتِ مدافعت
سنگل سٹک قد آور پودا، کھاد اور پانی کی ضروریات قدرے کم
موسمیاتی تغیر اور گرمی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت، گرم مرطوب ماحول اور بارشی موسم میں بھی بہترین
کم پانی اور کم زرخیز زمینوں کے لیے بھی انتہائی کامیاب ورائٹی
گندم کے بعد کاشتہ کپاس کی لیے موزوں ترین انتخاب
پیداواری صلاحیت: 40 تا50 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)
₨ 7,000Fuzzy cotton seed CYTO-2024
₨ 7,000 -
Delinted cotton seed CYTO-2023
Pack Size: 5 Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
ملائم پتا رکھنے والی منفرد ورائٹیسبز تیلے اور سفید تیلے کے خلاف زبردست قوتِ مدافعت
سنگل سٹک قد آور پودا، کھاد اور پانی کی ضروریات قدرے کم
موسمیاتی تغیر اور گرمی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت، گرم مرطوب ماحول اور بارشی موسم میں بھی بہترین
کم پانی اور کم زرخیز زمینوں کے لیے بھی انتہائی کامیاب ورائٹی
گندم کے بعد کاشتہ کپاس کی لیے موزوں ترین انتخاب
پیداواری صلاحیت: 40 تا50 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)
₨ 4,000Delinted cotton seed CYTO-2023
₨ 4,000 -
Delinted cotton seed GT-1
Pack Size: 4Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 70 تا 80 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 40 تا 60 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)صرف 110-120 دن میں فصل بھرپور چنائی کے لیے تیار
سندھ اور پنجاب میں کپاس کی اگیتی کاشت کے لیے اسپیشل قسم
₨ 4,500Delinted cotton seed GT-1
₨ 4,500 -
Fuzzy cotton seed GT-1
Pack Size: 10 Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 70 تا 80 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 40 تا 60 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)صرف 110-120 دن میں فصل بھرپور چنائی کے لیے تیار
سندھ اور پنجاب میں کپاس کی اگیتی کاشت کے لیے اسپیشل قسم
₨ 7,000Fuzzy cotton seed GT-1
₨ 7,000 -
Kissan-48 Cotton Seeds
Pack Size: 10 kg
Throuh drill: 8-10 kg seed requirement
Chopa method: 5-6 kg/acre₨ 6,000Kissan-48 Cotton Seeds
₨ 6,000 -
Gabbar Cotton Seeds
Pack Size: 10 Kg
Through drill: 8-10kg/acre seed requirement
Chopa: 5-6 kg/acre₨ 6,000Gabbar Cotton Seeds
₨ 6,000 -
Fuzzy Cotton seeds FH-111
- Pack Size: 10 kg
- Category: Seeds=>Cotton seeds
- Glyphosate resistant as well as from pink bollworm and all other bollworms
- Productivity: 50 to 60 maunds per acre (early sowing), 25 to 35 maunds per acre (seasonal sowing).
- The gene has a maximum resistance potential of 80% against pink bollworm, which later decreases to 60%. Therefore, during months of September and October, the crop may be affected by pink bollworm
- It has little immunity against root and leaf fungus attack
- Therefore, farmers should cultivate these varieties on minimum area in view of the loss
- A variety suitable for early and seasonal cultivation
₨ 8,000Fuzzy Cotton seeds FH-111
₨ 8,000 -
Fuzzy cotton seed CKC-6
Pack Size: 10 Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 50 تا 60 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 25 تا 35 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)
گلابی سنڈی کے خلاف جین کی طاقت زیادہ سے زیادہ 80 فیصد تک ہے جو کہ بعد میں کم ہو کر 60 فیصد تک رہ جاتی ہے۔ لہازا ستمبر اور اکتوبر میں فصل گلابی سنڈی سے متاثر ہوسکتی ہے
جڑ اور پتے کی پھپھوندی کے حملے کی صورت میں قدرے کم قوتِ مدافعت رکھتی ہے
لہذا کسان حضرات نقصان کے پیش نظر ان ورائٹیز کو کم سے کم رقبہ پر کاشت کریں
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں قسم₨ 7,500Fuzzy cotton seed CKC-6
₨ 7,500 -
Delinted cotton seed CKC-6
Pack Size: 5 Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 50 تا 60 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 25 تا 35 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)
گلابی سنڈی کے خلاف جین کی طاقت زیادہ سے زیادہ 80 فیصد تک ہے جو کہ بعد میں کم ہو کر 60 فیصد تک رہ جاتی ہے۔ لہازا ستمبر اور اکتوبر میں فصل گلابی سنڈی سے متاثر ہوسکتی ہے
جڑ اور پتے کی پھپھوندی کے حملے کی صورت میں قدرے کم قوتِ مدافعت رکھتی ہے
لہذا کسان حضرات نقصان کے پیش نظر ان ورائٹیز کو کم سے کم رقبہ پر کاشت کریں
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں قسم₨ 5,000Delinted cotton seed CKC-6
₨ 5,000 -
Delinted cotton seed SHELTON-3308
Pack Size: 5 Kg
Category: Seeds=>Cotton seeds
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 100 تا 120 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 70 تا 80 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)
جھاڑی نما خوبصورت پودا، مضبوط تنا، لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت
پتے کا سائز درمیانہ، بڑا، گہری سبز رنگت کی بدولت خوراک سازی اور بڑھوتری کا عمل قدرے تیز
ٹینڈے کا سائز موٹا، ریکارڈ پیداوار کی حامل
مضبوط، لمبی ثمردار شاخیں
جڑ اور پتوں کی فنگس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
درمیانی طاقتور، نسبتا کمزور زمینوں میں بھی کامیاب (کم کھاد اور پانی میں بھی بہترین نتائج)
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں قسم₨ 5,500 -
Delinted cotton seed SHELTON-442
Pack Size: 4 kg
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 65 تا 75 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 40 تا 50 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)
جھاڑی نما خوبصورت پودا، مضبوط تنا، لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت
پتے کا سائز درمیانہ، بڑا، گہری سبز رنگت کی بدولت خوراک سازی اور بڑھوتری کا عمل قدرے تیز
موٹا اور لمبوترا ٹینڈا، وزن میں بہترین
درمیانی طاقتور، نسبتا کمزور زمینوں میں بھی کامیاب (کم کھاد اور پانی میں بھی بہترین نتائج)
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں قسم₨ 5,500Delinted cotton seed SHELTON-442
₨ 5,500 -
Delinted cotton seed FH-333
Pack size: 4kg
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 50 تا 70 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 30 تا 40 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)
نیم جھاڑی دار پودا، قدآور ورائٹی
گہری سبز رنگت، پتوں کا سائز کافی بڑا ہے جس کی وجہ سے سفید مکھی اور سبز تیلے کا حملہ نسبتا زیادہ ہے
ٹینڈے کا سائز درمیانہ موٹا، اچھی پیداوار کی حامل
مضبوط، لمبی ثمردار شاخیں
گرمی اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
طاقتور، بھاری میرا زمینوں میں کاشت کے لیے موزوں
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں قسم₨ 5,000Delinted cotton seed FH-333
₨ 5,000
Shop By Department