-
Al Khalid Basmati Rice
- Price per kg: Rs 350
- Category: Seeds=>Rice
- Avergae yield: upto 75 mounds/acre
- Resistant to lodging
- Long grains
- Salt tolerant, aromatic variety
₨ 350Al Khalid Basmati Rice
₨ 350 -
PB 1718 Rice seeds
- Price mentioned is of per kg
- Category: Seeds=>Rice
- Resistant to lodging and neck blast and having good replacement potential for Kainat variety both in yield, quality and performance
- Nursery sowing time: First week of June
- Potential yiled: 70-75 mounds/acre
- Crop duration: 85 -95 days
₨ 450PB 1718 Rice seeds
₨ 450 -
PB 1692 Rice seed
- Per kg price mentioned
- Category: Seeds=>Rice seeds
- Seed rate: 6 Kg/acre
- Potential yield: 60 maunds/acre
- Nursery time: 1st June-15th June
- After 15 days of nursery apply 1 bag Urea, 6kg Zinc sulphate (33%), 5kg magnesium sulphate, 1.5 Kg ferrous sulphate and 0.5kg manganese sulphate per acre.
- At 19th days of nursery, use 1 bag urea, 6kg zinc sulphate (33%) and 4kg granular fungicide.
پیداواری صلاحیت : 60 من فی ایکڑ
شرح بیج: 6 کلوگرام فی ایکڑ
پنیری کا وقتِ کاشت: یکم جون سے 15 جون
پنیری کی عمر جب پندرہ دن کی ہو جائے تو ایک بیگ یوریا چھ کلو زنک سلفیٹ 33فیصد پانچ کلو میگنیشیم سلفیٹ، ڈیڑھ کلو فیرس سلفیٹ اور آدھا کلو مینگنیز سلفیٹ کو ملا کر فی ایکڑ چھٹہ کریں
اٹھارہ انیس کی دن کی پنیری کو ایک بیگ یوریا، چھ کلو زنک سلفیٹ 33 فیصد اور ایک بیگ (چار کلوگرام) دانے دار زہر کا استعمال کریں۔
ان سب سفارشات کو مد نظر رکھتے ہوئے پنیری پچیس دن میں تیار ہو سکتی ہے
₨ 600PB 1692 Rice seed
₨ 600 -
Diamond Hybrid Rice seed 123
Pack Size: 5 Kg
Category: Seeds=> Hybrid seeds
Fine variety
Early maturing variety
Mature in 95-100 days
لمبے دانوں والی فائن قسم، پکائی میں بہترین
جلدی پک کر تیار، زیادہ جھاڑ، زیادہ پیداوار
مونجروں میں دانوں کی بھرائی مارکیٹ میں موجود دیگر ہائبرڈ سے زیادہ
100 من پیداواری صلاحیت
95 سے 100 دن تک کٹائی کے لیے تیار
تنا مضبوط فصل گرنے سے محفوظ
ایک مونجر میں دانوں کی تعداد 280 سے 300 تک
بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایک پودے میں 18 سے 22 ٹلرز
₨ 10,500Diamond Hybrid Rice seed 123
₨ 10,500 -
Diamond Hybrid Rice seed 122
Pack Size: 5 Kg
Category: Seeds=> Hybrid seeds
Heavy tillers
Mature in 100-120days
بھاری مونجر
مظبوط جڑ، فصل گرنے سے محفوظ
100 سے 120 دن میں پک کر تیار
درمیانی اور کمزور زمینوں کے لیے موزوں
زیادہ جھاڑ۔۔۔زیادہ پیداوار
ایک مونجر میں دانوں کی تعداد 300 سے 350 تک
بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایک پودے میں 18 سے 24 ٹلرز
₨ 10,500Diamond Hybrid Rice seed 122
₨ 10,500 -
Diamond Hybrid Rice seed 152
Pack Size: 5 Kg
Category: Seeds=> Hybrid seeds
Heavy tillers
Mature in 100-120days
بھاری مونجر
مظبوط جڑ، فصل گرنے سے محفوظ
100 سے 120 دن میں پک کر تیار
درمیانی اور کمزور زمینوں کے لیے موزوں
زیادہ جھاڑ۔۔۔زیادہ پیداوار
ایک مونجر میں دانوں کی تعداد 300 سے 350 تک
بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایک پودے میں 18 سے 24 ٹلرز
₨ 10,500Diamond Hybrid Rice seed 152
₨ 10,500 -
Diamond Hybrid Rice seed 106
Pack Size: 5 Kg
Category: Seeds=> Hybrid seeds
Fine variety with long grains
Early maturing variety
Mature in 70 days
لمبے دانوں والی فائن قسم، پکائی میں بہترین
جلدی پک کر تیار، زیادہ جھاڑ، زیادہ پیداوار
مونجروں میں دانوں کی بھرائی مارکیٹ میں موجود دیگر ہائبرڈ سے زیادہ
100 من پیداواری صلاحیت
70 دن میں پک کر تیار
تنا مضبوط فصل گرنے سے محفوظ
ایک مونجر میں دانوں کی تعداد 280 سے 300 تک
بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایک پودے میں 18 سے 22 ٹلرز
₨ 10,500Diamond Hybrid Rice seed 106
₨ 10,500 -
Diamond Hybrid Rice seed 121
Pack Size: 5 Kg
Category: Seeds=> Hybrid seeds
Heavy tillers
Mature in 100-120days
بھاری مونجر
مظبوط جڑ، فصل گرنے سے محفوظ
100 سے 120 دن میں پک کر تیار
درمیانی اور کمزور زمینوں کے لیے موزوں
زیادہ جھاڑ۔۔۔زیادہ پیداوار
ایک مونجر میں دانوں کی تعداد 300 سے 350 تک
بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایک پودے میں 18 سے 24 ٹلرز
₨ 11,500Diamond Hybrid Rice seed 121
₨ 11,500 -
GOLD SUN-501
Pack Size: 5 Kg
Category: Seeds=>Hybrid seeds
Germination%: 85%
Moisture: 13%
Purity: 98%
₨ 12,000GOLD SUN-501
₨ 12,000 -
Diamond Hybrid Rice seed 909
Pack Size: 5 Kg
Category: Seeds=> Hybrid seeds
Fine variety with long grains
Early maturing variety
Mature in 95-100 days
لمبے دانوں والی فائن قسم، پکائی میں بہترین
جلدی پک کر تیار، زیادہ جھاڑ، زیادہ پیداوار
مونجروں میں دانوں کی بھرائی مارکیٹ میں موجود دیگر ہائبرڈ سے زیادہ
100 من پیداواری صلاحیت
95 سے 100 دن تک کٹائی کے لیے تیار
تنا مضبوط فصل گرنے سے محفوظ
ایک مونجر میں دانوں کی تعداد 280 سے 300 تک
بیماریوں کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
ایک پودے میں 18 سے 22 ٹلرز
₨ 12,500Diamond Hybrid Rice seed 909
₨ 12,500 -
Diamond Hybrid Rice By Suncrop
- Pack size: 5kg
- Category: Seeds / Rice Seeds
- Product: Rice Seeds by SUNCROP
- Delivery Time: 5 Days
₨ 12,800Diamond Hybrid Rice By Suncrop
₨ 12,800
Shop By Department





