CYTO-23 Fuzzy Cotton Seed

 6,000

Out of stock

Pack Size: 10Kg

ٹرپل جین ورائٹی

ملائم پتا رکھنے والی منفرد ورائٹی

سبز تیلے اور سفید تیلے کے خلاف زبردست قوتِ مدافعت

سنگل سٹک قد آور پودا، کھاد اور پانی کی ضروریات قدرے کم

موسمیاتی تغیر اور گرمی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت، گرم مرطوب ماحول اور بارشی موسم میں بھی بہترین

کم پانی اور کم زرخیز زمینوں کے لیے بھی انتہائی کامیاب ورائٹی

گندم کے بعد کاشتہ کپاس کی لیے موزوں ترین انتخاب

پیداواری صلاحیت: 40 تا 50 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)

Additional information

Weight 10 kg
Be the first to review “CYTO-23 Fuzzy Cotton Seed”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Reviews

There are no reviews yet.

Main Menu

 6,000

0