Delinted Cotton Seed FG-25
₨ 4,500
Pack Size: 5Kg
ٹرپل جین ورائٹی
اگیتی کاشت کے لیے تیار کردہ کپاس کی سپیشل ورائتی
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ گلابی سنڈی کے خلاف بہتر قوتِ مدافعت
نیم جھاڑی دار پودا، قد آور ورائٹی
ٹینڈے کا سائز درمیانہ موٹا، ریکارڈ پیداوار کی حامل
طاقتور بھاری میرا زمینوں میں کاشت کے لیے موزوں ہے
صرف اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیے موزوں قسم
پیداواری صلاحیت:
اگیتی کاشت: 50 تا70 من فی ایکڑ
درمیانی کاشت: 30 تا40 من فی ایکڑ
Triple gene varieties
Glyphosate and pink bollworm resistant
Additional information
| Weight | 5 kg |
|---|








Reviews
There are no reviews yet.