Fuzzy Cotton Seed BS-513
₨ 5,000
Pack Size: 10Kg
ٹرپل جین ورائٹی
اگیتی کاشت کے لیے تیار کردہ کپاس کی سپیشل ورائتی
موسمیاتی تبدیلی اور گرمی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
جھاڑی نما خوبصورت پودا، لمبی ثمردار شاخیں
خوراک سازی اور بڑھوتری کا عمل قدرے تیز
ٹینڈے کا سائز موٹا، ٹینڈوں کی تعداد بہت زیادہ، ریکارڈ پیداوار کی حامل
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیے موزوں قسم
پیداواری صلاحیت:
اگیتی کاشت: 80 تا90 من فی ایکڑ
درمیانی کاشت: 50 تا60 من فی ایکڑ
Additional information
| Weight | 10 kg |
|---|
-
-
-
₨ 2,047,925
20kWatt Solar System for 20hp Tube Well
₨ 2,047,925 -







