Fuzzy Cotton seed IUB-13
₨ 5,000
Pack Size: 10Kg
IUB-13 is a cotton variety developed by the Department of Plant Breeding and Genetics at the Islamia University of Bahawalpur (IUB), Pakistan
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 50 تا 70 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 30 تا 40 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)
نیم جھاڑی دار پودا، قدآور ورائٹی
گہری سبز رنگت، پتوں کا سائز کافی بڑا ہے جس کی وجہ سے سفید مکھی اور سبز تیلے کا حملہ نسبتا زیادہ ہے
ٹینڈے کا سائز درمیانہ موٹا، اچھی پیداوار کی حامل
مضبوط، لمبی ثمردار شاخیں
گرمی اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
طاقتور، بھاری میرا زمینوں میں کاشت کے لیے موزوں
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں قسم

Additional information
| Weight | 10 kg |
|---|

Reviews
There are no reviews yet.