-
Delinted Cotton Seed WELTOP-321
Pack Size: 5 Kg
Early sowing: 100-120 mounds/acre yield
Seasonal sowing: 70-80 mounds/acre yield
Late Sowing: 40-50 mounds/acre yield
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
موسمیاتی تغیر اور گرمی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت، گرم مرطوب ماحول اور بارشی موسم میں بھی بہترین
جھاڑی نما خوبصورت پودا، مضبوط تنا، لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت
پتے کا سائز درمیانہ، چھوٹا، سفید مکھی اور سبز تیلے کا حملہ نسبتا کم
ٹینڈے کا سائز موٹا، وزن میں شاندار
جڑ اور پتوں کی فنگس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
بھاری میرا، طاقتور اور آلو کاشتہ زمینوں کے لیے سپیشل ورائٹی
اگیتی، درمیانی اور گندم کے بعد موسمی کاشت کے لیے یکساں موزوں₨ 4,500Delinted Cotton Seed WELTOP-321
₨ 4,500 -
Delinted seeds WELTOP-424
Pack Size: 4 Kg
Delinted and graded seeds
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 100 تا 120 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 70 تا 80 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)
موسمیاتی تغیر اور گرمی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت، گرم مرطوب ماحول اور بارشی موسم میں بھی بہترین
جھاڑی نما خوبصورت پودا، مضبوط تنا، لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت
پتے کا سائز درمیانہ، چھوٹا، سفید مکھی اور سبز تیلے کا حملہ نسبتا کم
ٹینڈے کا سائز موٹا، ٹینڈوں کی تعداد بہت زیادہ ہونے کی بدولت ریکارڈ پیداوار کی حامل
دودھ جیسی سفید پھٹی اور بہتر کوالٹی کی بدولت منڈی میں ٹاپ ریٹ پر فروخت ہونے والی قسم
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں₨ 8,000Delinted seeds WELTOP-424
₨ 8,000 -
Fuzzy Cotton seed FH-333
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 50 تا 70 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 30 تا 40 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)
نیم جھاڑی دار پودا، قدآور ورائٹی
گہری سبز رنگت، پتوں کا سائز کافی بڑا ہے جس کی وجہ سے سفید مکھی اور سبز تیلے کا حملہ نسبتا زیادہ ہے
ٹینڈے کا سائز درمیانہ موٹا، اچھی پیداوار کی حامل
مضبوط، لمبی ثمردار شاخیں
گرمی اور وائرس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
طاقتور، بھاری میرا زمینوں میں کاشت کے لیے موزوں
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں قسم₨ 8,000Fuzzy Cotton seed FH-333
₨ 8,000 -
Fuzzy cotton seed SHELTON 3308
Bag Size (
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 100 تا 120 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 70 تا 80 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)
جھاڑی نما خوبصورت پودا، مضبوط تنا، لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت
پتے کا سائز درمیانہ، بڑا، گہری سبز رنگت کی بدولت خوراک سازی اور بڑھوتری کا عمل قدرے تیز
ٹینڈے کا سائز موٹا، ریکارڈ پیداوار کی حامل
مضبوط، لمبی ثمردار شاخیں
جڑ اور پتوں کی فنگس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
درمیانی طاقتور، نسبتا کمزور زمینوں میں بھی کامیاب (کم کھاد اور پانی میں بھی بہترین نتائج)
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں قسم₨ 8,000Fuzzy cotton seed SHELTON 3308
₨ 8,000 -
Fuzzy cotton seed SHELTON 442
Bag Size ( 10 KG)
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 65 تا 75 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 40 تا 50 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)
جھاڑی نما خوبصورت پودا، مضبوط تنا، لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت
پتے کا سائز درمیانہ، بڑا، گہری سبز رنگت کی بدولت خوراک سازی اور بڑھوتری کا عمل قدرے تیز
موٹا اور لمبوترا ٹینڈا، وزن میں بہترین
درمیانی طاقتور، نسبتا کمزور زمینوں میں بھی کامیاب (کم کھاد اور پانی میں بھی بہترین نتائج)
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں قسم₨ 8,000Fuzzy cotton seed SHELTON 442
₨ 8,000 -
Fuzzy Cotton seed WELTOP 424
Weight: 10 kg
Fuzzy Seed
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 100 تا 120 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 70 تا 80 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)
موسمیاتی تغیر اور گرمی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت، گرم مرطوب ماحول اور بارشی موسم میں بھی بہترین
جھاڑی نما خوبصورت پودا، مضبوط تنا، لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت
پتے کا سائز درمیانہ، چھوٹا، سفید مکھی اور سبز تیلے کا حملہ نسبتا کم
ٹینڈے کا سائز موٹا، ٹینڈوں کی تعداد بہت زیادہ ہونے کی بدولت ریکارڈ پیداوار کی حامل
دودھ جیسی سفید پھٹی اور بہتر کوالٹی کی بدولت منڈی میں ٹاپ ریٹ پر فروخت ہونے والی قسم
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں₨ 8,000Fuzzy Cotton seed WELTOP 424
₨ 8,000 -
Fuzzy Cotton Seed WELTOP 321
Pack Size: 10 Kg
PINK BOLLWORM RESISTANT.
GLYPHOSATE RESISTANT.
CLIMATE SMART.گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
موسمیاتی تغیر اور گرمی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت، گرم مرطوب ماحول اور بارشی موسم میں بھی بہترین
جھاڑی نما خوبصورت پودا، مضبوط تنا، لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت
پتے کا سائز درمیانہ، چھوٹا، سفید مکھی اور سبز تیلے کا حملہ نسبتا کم
ٹینڈے کا سائز موٹا، وزن میں شاندار
جڑ اور پتوں کی فنگس کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت
بھاری میرا، طاقتور اور آلو کاشتہ زمینوں کے لیے سپیشل ورائٹی
اگیتی، درمیانی اور گندم کے بعد موسمی کاشت کے لیے یکساں موزوں
₨ 7,000Fuzzy Cotton Seed WELTOP 321
₨ 7,000 -
Sanifa Cotton Seed
- Excellent quality
- Pack Size: 5 Kg
- Used in: Agriculture
- Category: Seeds / Cotton
- Product: Sanifa Cotton Seed
- Delivery Time: 5 Days
₨ 4,200Sanifa Cotton Seed
₨ 4,200
Shop By Department