Fuzzy Cotton seed WELTOP 424

 9,000

In stock

Weight: 10 kg
Fuzzy Seed
گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 100 تا 120 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 70 تا 80 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)
موسمیاتی تغیر اور گرمی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت، گرم مرطوب ماحول اور بارشی موسم میں بھی بہترین
جھاڑی نما خوبصورت پودا، مضبوط تنا، لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت
پتے کا سائز درمیانہ، چھوٹا، سفید مکھی اور سبز تیلے کا حملہ نسبتا کم
ٹینڈے کا سائز موٹا، ٹینڈوں کی تعداد بہت زیادہ ہونے کی بدولت ریکارڈ پیداوار کی حامل
دودھ جیسی سفید پھٹی اور بہتر کوالٹی کی بدولت منڈی میں ٹاپ ریٹ پر فروخت ہونے والی قسم
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں

Compare
Category:
Report Abuse

Weight: 10 kg

Fuzzy Seed

گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ

پیداواری صلاحیت: 100 تا 120 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 70 تا 80  من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)

موسمیاتی تغیر اور گرمی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت، گرم مرطوب ماحول اور بارشی موسم میں بھی بہترین

جھاڑی نما خوبصورت پودا، مضبوط تنا، لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت

پتے کا سائز درمیانہ، چھوٹا، سفید مکھی اور سبز تیلے کا حملہ نسبتا کم

ٹینڈے کا سائز موٹا، ٹینڈوں کی تعداد بہت زیادہ ہونے کی بدولت ریکارڈ پیداوار کی حامل

دودھ جیسی سفید پھٹی اور بہتر کوالٹی کی بدولت منڈی میں ٹاپ ریٹ پر فروخت ہونے والی قسم

Be the first to review “Fuzzy Cotton seed WELTOP 424”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Reviews

There are no reviews yet.

Vendor Information

Product Enquiry

See It Styled On Instagram

    No access token

Main Menu