Fuzzy cotton seed SHELTON 442

 8,000

Out of stock

Bag Size ( 10 KG)

گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ
پیداواری صلاحیت: 65 تا 75 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 40 تا 50 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت)
جھاڑی نما خوبصورت پودا، مضبوط تنا، لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت
پتے کا سائز درمیانہ، بڑا، گہری سبز رنگت کی بدولت خوراک سازی اور بڑھوتری کا عمل قدرے تیز
موٹا اور لمبوترا ٹینڈا، وزن میں بہترین
درمیانی طاقتور، نسبتا کمزور زمینوں میں بھی کامیاب (کم کھاد اور پانی میں بھی بہترین نتائج)
اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں قسم

Be the first to review “Fuzzy cotton seed SHELTON 442”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Reviews

There are no reviews yet.

Main Menu

گلائفوسیٹ رسسٹنٹ ہونے کے ساتھ ساتھ گلابی سنڈی اور دیگر تمام سنڈیوں سے مکمل محفوظ پیداواری صلاحیت: 100 تا 120 من فی ایکڑ (اگیتی کاشت)، 70 تا 80 من فی ایکڑ (درمیانی کاشت) موسمیاتی تغیر اور گرمی کے خلاف بہترین قوتِ مدافعت، گرم مرطوب ماحول اور بارشی موسم میں بھی بہترین جھاڑی نما خوبصورت پودا، مضبوط تنا، لمبے عرصے تک پھل اٹھانے کی زبردست صلاحیت پتے کا سائز درمیانہ، چھوٹا، سفید مکھی اور سبز تیلے کا حملہ نسبتا کم ٹینڈے کا سائز موٹا، ٹینڈوں کی تعداد بہت زیادہ ہونے کی بدولت ریکارڈ پیداوار کی حامل دودھ جیسی سفید پھٹی اور بہتر کوالٹی کی بدولت منڈی میں ٹاپ ریٹ پر فروخت ہونے والی قسم اگیتی اور درمیانی کاشت کے لیےموزوں

Fuzzy cotton seed SHELTON 442

 8,000

0